السلام علیکم--------
--------
آج پیاری بہنوں کےلے ایک اچھا سا طریقہ پیش کررہاہوں امیدکہ آپ پسند فرمائے گے. . . .
--------
*~~چہرے کا پیلاپن دورکرنے کا طریقہ~~*
--------
‏*گاجروں کی بھاپ اور گاجروں کا گرم پانی چہرے پر استعمال کریں.
‏.
‏*کچی گاجروں کا عرق ایک گلاس دودھ کے ساتھ پینے سے پیلاہٹ دور ہوسکتی ہیں
‏.
‏*مالٹے کا جوس پینے سے بھی پیلاپن دور ہوجاتا ہے
--------
--------
شکریہ