السلام علیکم
میں نے فوٹوشاپ میں ایک تصویر ڈیزائین کی ہے۔ اِس تصویر کو بنانے کے لیے میں نے ونڈو ایکس پی میں موجود دو ڈیفالٹ تصاویر کو استعمال کیا ہے۔ ایک بلیو ہیلز اور دوسری سن سیٹ۔ اور ایک اور تصویر کو آستعمال کیا ہے جہاں سے میں نے بہری جہاز کی فوٹو لی ہے۔
آپ تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ یہ تصویر کیسی بنی ہے؟