السلام علیکم!
میری فیس بک بلاک ھو گئ ہے
شاید زیادہ ریکویسٹس کی وجہ سے اب جب
بھی میں لوگ ان کرتا ھوں تو نی ھوتا
پہلی بار اک بروزراوپن ہوا اور تصاویر پہنچانے کا کہا گا
جو تصویر آہیں ان میں سے اکثر نیچے دیے کے ناموں
کی نہی تھیں
اس وجہ وہ سہی سرچ نہی ہوئ
اب میں جب بھی دوبارہ لاگ ان کرتا ہوں تو
ہولرلی لمٹ ایکسیڈڈ آ تا ہے
اب میں کیا کروں؟
میری آئ ڈی بہت اہم ہے میں اس پے بہت محنت کی
ہے plz help me!