بھائی میرا ایک ٹیوٹوریل کورل ڈرا سیکشن میں ہے۔ جس میں بروشر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس میں شروع کی کچھ پکچرز ڈسپلے نہیں ہو رہی تھیں۔ وہ میں نے ایک بھائی کی فرمائش پر دوبارہ اپلوڈ کی ہیں مگر وہ تھریڈ کے آخر میں پوسٹ ہوئی ہیں۔ جس سے سیکھنے والے بھائیوں کو مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ اگر ہو سکے تو اس تھریڈ کو دوبارہ سے ترتیب سے کر دیا جائے۔ اگر ممکن نہیں تو تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے۔ تاکہ میں دوبارہ سے اسی تھریڈ کو تسلسل سے پوسٹ کر دوں۔
بہت شکریہ۔۔۔۔۔