اسلام و علیکم
معزز ممبران میں آپ سے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کمپیوٹر آپریٹر کی جاب کیا ہوتی ہے میرا مطلب اس جوب کیلئے کس کورس کی ضرورت پڑتی ہے اور ہاں موبائل کمپنیوں (جاز ، زونگ ، وارد وغیرہ) میں کمپیوٹر آپریٹ کرنے کیلئے مجھے کونسا کورس کرنا پڑے گا ۔ اگر کسی بھی دوست کو اس بارے میں معلوم ہو تو مھربانی فرما کر مجھے بتائیے۔
شکریہ