السلام علیکم!دوستوکیاحال ہے۔امیدہےسب ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔دوستواکثرممبرزکوبلوگ کاکوئی نہ کوئی مسئلہ ہوتاہے۔یاکوئی ممبرپوچھتاہے کہ بلوگ کیسے بنتاہے۔تومیں نے سوچاکہ کیوں نہ میں آئی ٹی دنیاپر بلوگ بنانےسےلیکرآخرتک ایک کورس سٹارٹ کروں ۔میں بلوگ میں ایکسپرٹ ہوں۔100فیصدتک۔جن کوبلوگ کاککھ پتہ نہیں ہےاُن کو لَکھ بنادوں گا۔آپ کو بلوگ میں ایکسپرٹ بنادوں گا۔توکیارائےہےآپ کی۔میں کورس شروع کروں یانہ کروں۔اپنےاچھےاچھےکومنٹس دیں۔