حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول پاک صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

قیامت قائم نہیں ہو گی حتی کہ آدمی کسی دوسرے آدمی کی قبر سے گزرے گا تو یہ تمنا کرے گا کہ کاش اس کی جگہ میں ہوتا

حوالہ

شرح سنن ابی داود