میرے پاس میموری کارڈھے جسمین ایک پروبلم اتاھے جب مین اسکو کمپیوٓٹرمین کارڈ ریڈرسے چلاتاھو تو پھر اس سے کچھ ویڈیو کاپی نھی ھوتی ۔۔۔اور جب موبایل سے بلیوتوتھ کے زریعے بھیجتاھو تو پھر چلتاھے ۔۔۔لیکن ایسا کرنے کیلیے بھت ھی زیادہ وقت چاہیے کویی بتاسکتاھے کہ ایسا کیون ھے اور کیاوجہ ھے کہ میموری سے ڈایریکٹ کاپی نہی ھوتی ۔۔۔براے مہربانی کرکے کویی اسکے بارے مین تفصیل سے بتایین

WSLM::