السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
‎دوستوں اج ٹریک بال کے بارے میں چند لائن پر مشتمل معلومات شئیر کررہاہوں‎
امید کہ آپ پسند کرےں گے
--------
ٹریک بال کیا ہے
‎ٹریک بال ایک ساکن ماؤس ہے
اور اسے ہم ماؤس کی جگہ استعمال کرتے ہیں

ٹریک بال میں پوائنٹر کو حرکت دینے کےلے بال کے اوپر کی طرف بناہوتاہے
جب کہ ماؤس میں اس طرح کا بال ماؤس کے نیچے ہوتاہے
ٹریک بال استعمال کرتے وقت پوائنٹر کو حرکت دینے کے لے آپ بال کو انگوٹھے،انگلی یا پھر ہتھلی کی مدر سے حرکت دیتے ہیں
ماؤس کے طرح ٹریک بال میں بھی ایک یا دو بٹن ہوتے ہیں جو کلک کرنے کےلے استعمال ہوتے ہیں



شکریہ والسلام‎