(رمضان المبارک)
لیلة القدر کی دعا
سیدہ عائشہ
رضی اللہ عنہا
کہتی ہیں کہ میں نے
*رسـول الـلـه*
صلی الله علیہ وسـلم
سے دریافت کیا
اگر مجھے معلوم ہوجاۓ
کہ یہ شب قدر ہے
تو میں کیا پڑھوں؟
آپ نے فرمایا
یہ دعا پڑھو"
أللهم إنك عفو تحب العفو
فاعف عنی
*ترجمہ*
اےالـلـه!
تو بـہـت زیادہ مـعاف
کـرنے والا ہـے
مـعاف کـرنا تـجھے
بـہـت زیادہ پـسند ہـے
پـس تو مـجھے
مـعـاف فـرمـادے
[صحیح ابن ماجہ/3105]
ترمزی/3513]