رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
قیامت سے پہلے ایسے دن آئیں گے جن میں علم اٹھا لیا جائے گا اور جہالت اتر پڑے گی اور ہرج کی کثرت ہو جائے گی اور ہرج قتل ہے.
صحیح بخاری