امید ہے سب بھائی اور بہنیئں ٹھیک اور ٹھاک ہونگی



یہ تھریڈ بہت ہی نازک مسئلہ پر بنایا ہے

یہ ایک کڑوا سچ بھی کہلا سکتا ہے


اکثر میں نے دیکھا , سمجھا اور جانا کہ ایک بیٹی , لڑکی , عورت چاہے وہ کوئی بھی ہو اسے اہمیت نہیں دی جاتی اور اسے کم تر یعنی حقیر (خد سے کم) سمجھا اور جانا جاتا ہے اس لئے بہت سے مسائل بنتے ہیں

آج کل تو ایسے بھی واقعات دیکھ رہا ہوں کہ پہلا بچہ اگر لڑکی ہے تو اپنی بیوی جو اپنا سب کچھ ایک انجان آدمی کے لئے چھوڑ آتی ہے اسے طلاق دے دی جاتی ہے( اس وجہ سے کہ لوگ باتیں بنائیں گے)

میں یہاں خد کو ایک عام انسان اور ایک بھائی اور ایک بیٹے کی حیصیت پہ رکھ کر کہہ رہا ہوں


ہم کون ہوتے ہیں کسی کو بھی کم تر اور حقیر سمجھنے والے

جب کہ حضرت محمد صلیّ اللّہ علیہِ واٰلہِ وسلّم نے عورتوں کا درجہ بڑھاتے ہوے اور انہیں مرد کی ہی جتنی اہمیت اور عزت دیتے ہوے فرمایا کہ عورت کو اپنا کاروبار کرنے کا حق ہے اور یہ بھی فرمایا کہ تمہاری بیویاں تمہاری غلام اور اپنے غلاموں سے اچھا سلوک کرو







میرا تھریڈ اختتام کو پہنچا

یہ معلومات تمام مسلمان مرد اور عورتوں کے لئے ہے