کسی نے سر کٹایا تھا
نہ جانے کتنوں نے گھرلٹایاتھا
یہ دن مشکل سے آتا ہے
یہ دن مشکل سے آیا تھا
سلام بے شمار آزادی کے ان شہیدوں پر
جنہوں نے راہ-اے-آزادی میں اپنا خون بہایا تھا
سلام ان ماؤں،بہنوں، بیٹیوں پر
جنہوں نے اپنے مقدس اچھال سے یہ عظیم پرچم بنایا تھا .

تمام بھائیوں اور بہنوں کو میری طرف سے آزادی کی خوشیاں
بہت بہت مبارک ہوں .
الللہ پاک ہمارے پیارے پاکستان کو
صدا آباد اور قائم رکھے
آمین
پاکستان زندآباد

دعاؤں کا طالب
اسمارٹ اظہر