السلام علیکم ورحمتہ اللہ

میں ایڈز کی وجہ سے بہت پریشان ہوں ۔ پتہ نہیں کیسے لیکن ایک دم بہت ہی زیادہ ایڈز آنے لگ گئی ہیں جب بھی کوئی ویب کھولتا ہوں تو ایڈز کی بھرمار شروع ہو جاتی ہے۔

کوئی حل ہے اس کا؟؟