‎السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
--------

دوستوں آج ایک بہترین--دلچسپ--اور مزےدار ویب سائیٹ لایا ہوں-- یہ ویب سائیٹ ان دوستوں کہلے ہیں ،جو خاص طور پر ڈرائیور کرتے ہیں،،ان ویب سائیٹ پر بہت سی روڈ کی نشانی ہے
--------
اس ویب سائیٹ پر درج ذیل مواد موجود ہے
‏@ روڈ کی لازمی نشانیاں
‎[Mandatory signs]
‏.‏
‏@انفارمیٹری نشانیاں
‎[Informatory sign]
.
‏@موٹروے نشانیاں
‎[Motorway signs]
.
‏@نیشنل ہائوے نشانیاں
‎[National highway sign]
‏.‏
‏@تعمیرات نشانیاں
‎[constrution signs]
--------




ا سکے علاوہ آپ اس ویب سائیٹ ان_لائن ٹیسٹ بھی کرواسکتے ہیں،وہ ٹیسٹ میں یہی پوچھے گے کہ یہ نشانی کیا کہے رہے ہیں،رکنا،سیدھا چلنا،وغیرہ
--------
مذید آپ ویب سائیٹ چیک کریں اور اپنی قیمتی آرا سے آگاہ کریں
visit here
--------
--------
شکریہ
آپ کا مخلص
اسداللہ‎