السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
--------
دوستوں انسان اس وقت سے بائیوٹیکنالوجی استعمال کررہا ہے جب اس نے کھیتی باڑی کرنا دریافت کیا-- یہ استعمال بیجوں کو کاشت کرنے سےکر پودوں میں نشوونما کو کنٹرول کرنے اور پیداواری فصل حاصل کرنے تک پھیلاتھا--- جانوروں کی نسل کشی بھی بائیوٹیکنالوجی کی ایک قسم ہے---اب آتے ہیں تھریڈ کی جانب--
--------

بائیوٹیکنالوجی کا تعارف
بائیوٹیکنالوجی سے مراد کار آمد پراڈکٹس کی تیاری یا خدمات حاصل کرنے کےلے جانداروں کو مختلف استعمال کرنا ہے
--------

بحوالہ
پنجاب ٹیکسٹ بکس حصہ بائیولوجی
--------