اُمید ہے تمام ممبرز صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
دوستوں آج میں آپ کے ساتھ آسان ٹیوٹوریل شئیر کرنے جا رہا ہوں۔
یہ کچھ سٹیپ ہیں جنکی مدد سے آپ اپنے وائی فائی کو بہتر طریقے سے استعمال کر سکتے ہیں۔
اپنی رائے ضرور دیجیے گا۔
سافٹ وئیر لنک یہ ہیں۔

ایپل میک استعمال کرنے والے یہاں کلک کریں۔

ونڈوز استعمال کرنے والے یہاں کلک کریں۔





جاری ہے۔۔۔۔۔