اسلام علیکم!
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:"اللہ تعالٰی قیامت کے دن
اس شخس کو رحمت کی نظر سے نہیں دیکھے گا جس نے تکبر کی وجہ سے اپنا تہبند زمین پر گھسیٹا"
(صحیح بخاری:5788)