آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ تین ستمبر 1965 کا دن ہےانڈین فضائیہ کے چھ طیارے پاکستان پہ حملہ کرنے آتے ہیں پر وہ بھول گئے تھے کہ مقابلہ پاکستانی شاہینوں کے ساتھ ہے ، پاکستانی فضائیہ نے پہلے ہی حملے میں چھ میں سے تین طیارے تباہ کردئیے ، انڈین فضائیہ کا ایک جہاز
Gnat E1083 -
جسے بھارتی فضائیہ کا اسکوارڈن لیڈر برج پال اڑا رہا تھا اُسے پاکستانی فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ *********** جو کہ بعد میں چیف آف ائیر اسٹاف بھی بنے نے پسرور ائیر بیس پہ اتار لیا اور برج پال جو کہ بعد میں بھارتی فضائیہ کا ائیر مارشل بنا کو جنگی قیدی بنا لیا۔۔۔
اور یہ طیارہ اب بھی کراچی میں پی اے ایف میوزیم میں رکھا ہے ۔



سوال یہ ہے کہ پاکستان ائیر فورس کے اس جانباز کا نام کیا ہے ؟



'