وعلیکم السلام
اللہ پاک آپ کے والدین کی مغفرت فرمائے اور اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین
بہت ہی پیارا ڈئزائن کیا آپ نے اور وہ بھی اُس ہستی کے لیے جس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔
اللہ پاک اِن عظیم ہستیوں کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے۔آمین