السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہےکہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
آج کافی عرصے کے بعد ایک مسلہ لے کر حاضر ہوا ہوں اُمید ہےکہ اہلیان علم و آگاہی ضرور مدد فرمائیں گے
دوستو مسلہ یہ ہےکہ میں ایسا سوفٹ وئیر چاہتا ہوں کہ جب میں کوئی ڈاکومنٹ سکین کروں تو وہ مائیکروسافٹ آفس میں اس طرح کھلےکہ میں اس میں لکھی گئی تحریر میں تبدیلیاں کر سکوں۔
اور پی ڈی ایف کی فائل کو بھی آفس ورڈ میں کھول کر اس میں بھی اپنی مرضی کی تبدیلیاں کر سکوں۔
اُمید ہےکہ یہ مسلہ جلد از جلد حل ہوجائے گا۔شکریہ