Results 1 to 12 of 22

Thread: عِیدُالاضحٰی میں قربانی کے کچھ اہم مسائل 

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default عِیدُالاضحٰی میں قربانی کے کچھ اہم مسائل 



    اَسّلام و علیکم

    قربانی کا طریقہ و مسائل بمع فضائل



    خوش آمدید

    قربانی اَللّٰلہ تعالٰی کی طرف سے عطا کردا وہ جزبہ ہے جسکا اظہار ہم اللّٰلہ کی بارگاہ میں قربانی دے کر کرتے ہیں جو اس واقعے کی یاد دلاتا ہے جو دو انبیاء کے درمیان پیش آیا اللّٰلہ ہمیں یہ عید مبارک کرے ہمیں چاہیئے کہ ہم قربانی کے تمام معاملات کو احسن طریقے سے ادا کریں

    جب قربانی کریں تو شرعی قوائد و ضوابط کے مطابق کریں قربانی کا جانور لانے کے بعد اسے پالنے سے لیکر اسکی قربانی کرنے تک تمام معاملات شریعت کے تحت کریں جب اسے قربانی کےلیئے لایئں اور قربانی تک اسے پالیں تو اسکا خیال کریں اسکی خوراک کا خیال کریں اسکی صحت کا خیال کریں کوشش کریں کہ اسکو کوئی ازیت نہ پنہچے اسکا مزاق نہ بنائیں

    اور صاحبِ استطاعت لوگ کوشش کریں کہ خوبصورت جانور لیں اَللّٰلہ خوبصورتی کو پسند فرماتا ہے اور جب قربانی کریں تو احسن طریقے سے شرعی احکام کے مطابق کریں کہ کس طرح قربانی کرنی ہے کیسے کرنی ہے اور اسکے سنن و مستحبات کیا ہیں بہتر ہے کہ یہ مراہل احسن طریقے سے طے ہوجائیں

    جب قربانی کی جائے تو یہ دیکھا جائے کہ قربانی کسکی طرف سے ہے خود کررہے ہیں یا کسی کی طرف سے کررہے ہیں اور کسکی طرف سےکس صورت میں قربانی ہوگی اور کس صورت میں نہیں ہوگی نیچے ایمج پر کلک کرکے تفصیلات دیکھیں
    قربانی کے گوشت میں انلوگوں کو جو غریب و غربا ہیں نہ بھولیں جنکو سال بھر گوشت نصیب نہیں ہوتا


    قربانی کا طریقہ اور مسائل و فضائل درج ذیل ہیں


    Name:  IMG_20150922_034532.JPG
Views: 347
Size:  179.2 KBName:  IMG-20150915-WA0004.jpg
Views: 407
Size:  184.0 KBName:  IMG_20150922_033230.JPG
Views: 430
Size:  37.6 KBName:  IMG_20150922_032558.JPG
Views: 385
Size:  135.2 KBName:  IMG_20150922_031929.JPG
Views: 383
Size:  41.7 KBName:  IMG_20150922_032152.JPG
Views: 366
Size:  37.8 KBName:  IMG_20150922_032107.JPG
Views: 409
Size:  36.0 KB

    جب قربانی کے جانور کا گوشت کھائیں تو یہ بات آپکے علم میں ہونی چاہیئے کہ جانور کے کونسے اجزا کھانے چاہیئیں اور کونسے نہیں اس سلسلے میں گوشت کے 22 نہ کھانے والے اجزا حوالے کے ساتھ ملاحظا فرمایئے

    گوشت کے 22 اجزا جو نہیں کھائے جاتے
    """"""""""""""""""""""""""""""""""""""""""
    فیضانِ سنَّت جلد اوّل اوپر سے صَفْحَہ405تا 408پر ہے: میرے آقا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرحمٰن فرماتے ہیں :
    حلال جانور کے سب اجزا حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں
    {1}رگوں کا خون
    {2}پِتّا
    {3}پُھکنا (یعنی مَثانہ)
    {4،5} علاماتِ مادہ ونَر
    {6} بَیضے (یعنی کپورے)
    {7}غُدود
    {8}حرام مَغز
    {9}گردن کے دوپٹھے کہ شانوں تک کھنچے ہوتے ہیں
    {10}جگر (یعنی کلیجی) کا خون {11}تِلی کا خون
    {12} گوشْتْ کا خون کہ بعدِ ذَبْح گوشْتْ میں سے نکلتا ہے
    {13}دل کا خون
    {14}پِت یعنی وہ زَرد پانی کہ پِتّے میں ہوتاہے {15}ناک کی رَطُوبت کہ بَھیڑ میں اکثر ہوتی ہے
    {16} پاخانے کا مقام
    {17}اَوجھڑی
    {18}آنتیں
    {19}نُطْفہ۱؎
    {20}وہ نُطْفہ کہ خون ہوگیا
    {21} وہ (نُطْفہ۱) کہ گوشْتْ کا لوتھڑا ہوگیا
    {22}وہ کہ(نُطْفہ)پورا جانور بن گیا اور مردہ نکلا یا بے ذَبْح مرگیا۔
    (فتاوٰی رضویہ ج۲۰ ص ۲۴۰ ، ۲۴۱)



    اللّٰلہ عید الاضحٰی پر ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے اور اس عید کو ہمارے لئیے مبارک کرے
    آمین

    شکریہ

    Last edited by Salmanssss; 22nd September 2015 at 05:30 AM. Reason: More Improvement

Similar Threads

  1. خلفاء راشدین کیسے منتخب ہوئے
    By simple-man in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 12
    Last Post: 6th July 2021, 09:10 PM
  2. Replies: 17
    Last Post: 3rd December 2018, 04:34 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 9th December 2015, 08:21 AM
  4. مسلئہ کشمیر کے تاریخی چند حقایق
    By Prince Ahmad in forum Baat cheet
    Replies: 2
    Last Post: 10th February 2015, 10:29 PM
  5. Haarta hooa america
    By faraz101 in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 58
    Last Post: 21st September 2012, 12:31 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •