امید کرتا ہوں سارے ممبرز خریت سے ہونگے
معازرت کے ساتھ آپ سبھی سے معافی چاہتا ہوں کے مینے بڑے دنوں سے کلاس پوسٹ نہیں کی اس کی وجہ یہ ہے کہ میری عمر 10 سال ہے اور میں 8 کلاس میں پڑھتا ہوں اور بیچ میں میرے پیپرز آ گئے تھے جس کی وجہ سے مینے کلاس پوسٹ نین کی لیکن اب مینے پوری کلاس بنا دی ہے اور کیا کیسے کی ویڈیو مین اس لیے پوسٹ کررہا ہوں چونکہ سب سے پہلے یہ ویڈیو کیا کیسے نے پوست کی ہے تویڈیو میں آپ کو سب کچھ آ جائے گا آپ مجھ سے چھوٹی سے چھوٹی چیز پوچھ سکتے ہین اگر آپ کو اس پر سائٹ بنانی آگئ تو آپ سمجھے میں پروفیشنل سائٹ بنا سکتا ہوں یہ سائٹ بہت بیسٹ ھے


ویڈیو لنک ادھر ہے

Click Here


کچھ ویبسائٹ مینے بنائی ہیں آ اسی سے سمجھ جائے گے اس کی خاصیت

http://tajweedquranonlineacadmey.weebly.com/



http://pakistanzindahbad.weebly.com/


کلاسز فار ویبلی یوسرز
1st class for weebly users updated


2nd Class For Weebly Users


3rd class for weebly users updated Final Class