Results 1 to 12 of 68

Thread: <<<<<¡¡¡ specially for new members ¡¡¡>>>>>

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Exclamation <<<<<¡¡¡ specially for new members ¡¡¡>>>>>




    Name:  1980-01-11--15_22_04.jpg
Views: 455
Size:  11.6 KB
    _ _ _ _ _ _ _ _ _
    آئ ٹی دنیا کے تمام ممبران کو پیارا سا سلام۔
    ________
    یہ تھریڈ میں ان نئے ممبرز کے لیئے بنا رہا ہوں جو آئ ٹی دنیا پر بالکل نئے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔
    تو پیارے ممبرز آئ ٹی دنیا جوائن کرنے کے بعد آپ کو پاکستان کی سب سے بڑی فورم کے رجسٹرڈ ممبر بننے کا اعزاز حاصل ہو جاتا ہے۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔
    پیارے ممبرز آئ ٹی دنیا ایک بالکل فری فورم ہے اور اس کا نام پاکستان کی لارجسٹ سائٹ میں شمار ہوتا ہے۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    نیو ممبر رجسٹریشن کے فورا بعد آپ کا پہلا تھریڈ

    Introduction

    کے سیکشن میں ہونا چاہیئے۔۔۔
    اس سیکشن میں آپ صرف اور صرف اپنا تفصیلی تعارف کرائیں
    اس سیکشن میں اور کوئ تھریڈ نہ بنائیں۔۔۔
    _____
    شروع میں آپ کو کچھ پریشانیاں پیشآئیں گی۔۔۔
    مثال کے طور پر: آپ کچھ سیکشنز میں تھریڈز نہیں بنا پائیں گے۔۔۔
    کیو ں کہ نئے ممبرز پر کچھ پابندیاں عائد ہوتی ہیں۔۔۔
    مگر جیسے جیسے آپ کی پو سنگ کی تعداد میں اضافہ ہوتا جائے گا آپ پر لگائ گئی پابندیاں ختم ہوتی جائیں گی۔۔۔
    بہت سے نئے ممبرز کو یہ پتہ نہیں ہوتا کہ تھریڈ اور پوسٹ میں کیا فرق ہے؟
    تھریڈ کیا ہے؟
    اگر آپ کو کوئ چیز اچھی لگتی ہے اور وہ آپ آئ ٹی دنیا پہ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔۔۔یا۔۔۔پھر کوئ ھیلپ لینا چاہتے ہیں تو اس کے لیئے آپ مناسب سیکشن میں تھریڈ بنائیں گے۔۔۔
    آپ کا تھریڈ جس چیز کے متعلق ہو گا آپ اس کے متعلقہ سیکشن میں ہی تھریڈ بنائیں گے۔۔۔
    اگر آپ نے غلط سیکشن میں تھریڈ بنا لیا تو آپ کا تھریڈ مناسب سیکشن میں موو کر دیا جائے گا یا پھر
    Recyle Bin
    میں بھیج دیا جائے گا۔۔۔
    اس لیئے متعلقہ سیکشن کے رولز پڑھ کر ہی تھریڈ بنائیں اور کوشش کریں کہ تھریڈ اردو میں ہو۔۔۔۔اور خوبصورتی کے ساتھ لکھا گیا ہو۔۔۔۔
    اور مکمل تفصیل کے ساتھ لکھیں۔۔۔
    تا کہ آپ کا تھریڈ آ ربی نہ کیا جاسکے۔۔۔۔
    آربی سے مراد
    Recycle Bin
    ہے۔۔۔۔
    ______
    پوسٹ کیا ہے؟
    ______
    جب کہیں آپ کسی کا تھریڈ دیکھتے اور اس میں آپ کو ئ خوبی یا خامی نظر آتی ہے اورآپ اس کے لیئے جو کمنٹس لکھتے ہیں اسے پوسٹ کہتے ہیں۔۔۔۔
    _______
    پہلے پہل آپ حونیر ممبر ہوتے ہیں۔۔۔۔
    آپ کی پوسٹنگ کی تعداد جب
    100+
    سے اوپر ہو جاتی ہے تو آپ
    Senior member+
    بن جاتے ہیں۔۔۔
    اسی طرح جب آپ کی پوسٹنگ کی تعداد
    400
    سے
    500
    تک ہوتی ہے تو آپ کے
    Advance member
    بننے کے چانسز ہوتے ہیں۔۔۔
    ایڈوانس ممبر یا کوئ بھی عہدہ ملنا جیسے
    Senior member
    Advance member
    Moderator
    Super moderator
    Mobile expert
    Expert
    Vip member
    یہ سب ایک آٹو میٹک سسٹم ہوتا ہے۔۔؟
    اس کی کچھ ریکوارمنٹس ہوتی ہیں تو جب وہ پوری ہوتی ہیں تو آپ کو رینک مل جاتا ہے۔۔۔۔
    ______
    پیارے نیو ممبرز اچھا اور منفرد کام کرنے کی کوشش کریں ۔۔۔
    گفتگو اچھے اور مناسب الفاظ میں کریں۔۔۔۔
    ______

    آپ آئ ٹی دنیا پر جتنا اچھا کام کریں گے آپ کو اتنا ہی سراہا جائے گا اور رینک ملنے کے اتنے ہی زیادہ چانسز ہوں گے۔۔۔۔
    ______
    آئ ٹی دنیا کو سمجھیں پھر اس پر کام شروع کریں۔۔
    انشاءﷲ آپ بور بھی نہیں ہوں گے اور انجوائے بھی کریں گے
    ______
    امید ہے آپ کو کافی سمجھ آ گئی ہو گی۔۔۔۔
    پیارے ممبر یہ ایک فیملی فورم ہے اسے اپنا سمجھ کر اس پر اچھا کام کریں امید ہے آپ بہت کچھ سیکھیں گے اور سکھائیں گے بھی۔۔۔
    یہاں پر کاپی پیسٹ مواد شیئر کرنا سخت منع ہے۔۔۔اس لیئے پیارے ممبر اس سے اجتناب کریں۔۔۔خود لکھ کر شیئر کریں۔۔۔

    ______
    یہاں پر ہیکنگ سے متعلق کوئ بھی مواد شیئر کرنا الاؤڈ نہیں ہے۔۔۔
    کریک سافٹ ویئرز یہاں پر شیئر مت کریں۔۔۔
    آپ زیادہ سے زیادہ ٹائم
    New members Training Center
    کے سیکشن کو دیں اور سمجھنے کی پوری کوشش کریں۔۔۔
    اگر آپ نے کسی چیز کے متعلق ہیلپ مانگی ہے تو ایکسپرٹس کا انتظار کریں اس سے متعلق بار تھریڈ نہ بنائیں ۔۔۔
    جس کسی کو بھی معلوم ہوگا وہ آپ کی ہیلپ ضرور کرے گا۔۔۔
    غیر ضروری پوسٹنگ سے اجتناب کریں۔۔۔
    اگر آپ کسی کی ہیلپ نہیں کر سکتے تو تو یہ نہ کہیں کہ مجھے نہیں پتہ۔۔۔۔
    بس آپ ریپلائ ہی نہ کریں۔۔۔۔۔
    تمام ممبرز کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔۔۔
    کسی بھی قسم کی کوئ بھی ہیلپ چاہیئے ہو تو۔۔۔ یا۔۔۔کہیں پریشانی پیش آرہی ہو تو ہم سےبلا جھجک شیئر کریں۔۔۔

    اگر آپ کو کوئ پوسٹ یا تھریڈ اچھی لگے تو دل کھول کر اس کی حوصلہ افزائ کریں
    تاکہ تھریڈ بنانے والے کے اندر اعتماد پیدا ہو اور بڑھ چڑھ کر اچھا کام کرے۔۔۔

    ڈیئر ممبر آپ یہ بات دل میں بٹھا لیں کہ ہمیشہ
    itdunya
    فورم کی ترقی اور بقا کے لیئے کام کرنا ہے۔۔
    اس نیک کام میں آئ ٹی مینجمنٹ کا ساتھ دیں۔۔۔شکریہ۔۔
    _____
    امید ہے آپ علم کی اس جلتی شمع کو جلائے رکھنے کی پوری کوشش کریں گے۔۔
    ﷲآپ سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔
    ﷲحافظ
    Last edited by Derwaish; 19th October 2015 at 06:55 PM. Reason: adjustments in fonts etc etc thx

Similar Threads

  1. Itd Test Paper
    By shama ghazal in forum Baat cheet
    Replies: 11
    Last Post: 15th April 2015, 08:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •