اسلام علیکم


دوستو امید ہے سب فٹ فاٹ ہو نگے

اور آئی ٹی دنیا پر انجوائے کر رہے ہو نگے

آج میں آپ کے لیے ایک بہت ہی ذبردست

سافٹوئیر لایا ہو


جسکا نام ہے * ہولا لاؤنچھر *

یہ میں خود استمعال کر رہا ہو

اس سے اینڈراؤڈ بہت تیز ہوتا ہے

آپ بھی چیک کرکے بتائے

اگر پہلے سے شیر ہو تو معافی چھاہتا ہو


http://www50.zippyshare.com/d/fNEvsR...PK4Fun.com.apk


ZAHOR---ELAHI