محترم ایکسپرٹ
السلام علیکم
SM-G355H
یہ میرا فون ماڈل ہے اسکو میں کیسے روٹ کرو۔۔اگر کوئ آسان سہ حل ہو تو بتا دو۔مشکور رہوں گا
اگر سکرین شاٹ کے ساتھ بتا دیا تو بے حد مشکور رہوں گا

شکریہ