Name:  textgram_1444821239.jpg
Views: 152
Size:  56.8 KB

اسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ



★! کسی بھی ممبر کی ہر تھریڈ ایک کلک پر ★


ڈیئر ممبرز آئیٹی دنیا پر آپکو یہ سہولت بھی ملتی ہے کہ آپ کسی بھی ممبر کی ہر تھریڈ کے بارے میں جان سکتے ہیں اور اسکی ہر تھریڈ کو ملاحظہ بھی کرسکتے ہیں
آپ با آسانی اپنے کسی بھی پسندیدہ ممبر کی ہر تھریڈ کی مکمل فہرست دیکھ سکتے ہیں اور اُس ممبر کی تھریڈس سے با آسانی معلومات حاصل کرسکتے ہیں
اِس تھریڈ کو بنانے کا مقصد آپکو آسان اور سہل طریقے سے فورم کی اِن سہولتوں سے آگاہ کرنا ہے


طریقہ کچھ یوں ہے کہ کسی بھی ممبر کی پروفائل ڈیٹیلز میں اُس ممبر کی تھریڈس کی تعداد جہاں لکھی ہوتی ہے اسکے ساتھ ایک چھوٹا سا سرچ کا آپشن ہوتا ہے اس پر کلک کریں بس ہوگیا آپکا کام
اسکرین شوٹس ملاحظہ کیجیئے


یہاں پر جہاں تھریڈ ڈیٹیلز لکھی ہیں اسکے ساتھ چھوٹا سا سرچ کا لوگو دکھائی دیرہا ہوگا اس پر کلک کیجیئے
Name:  IMG_20151017_033715.JPG
Views: 149
Size:  39.8 KB

یہ دیکھیئے
Name:  IMG_20151017_035851.JPG
Views: 124
Size:  31.8 KB

جب آپ اُس لوگو پر کلک کرینگے تو اُس ممبر کی ساری تھریڈز کا یہ منظر آپکے سامنے ہوگا
Name:  IMG_20151017_033817.JPG
Views: 146
Size:  95.5 KB

اب کسی بھی تھریڈ پر کلک کریں
Name:  IMG_20151017_034102.JPG
Views: 132
Size:  87.3 KB

لیجیئے تھریڈ حاضر ہے
Name:  IMG_20151017_034154.JPG
Views: 149
Size:  68.8 KB


شکریہ