السلام علیکم دوستو
اس نئے وی بی کے فیچرز بہت عمدہ اور اعلی ہیں جیسے جیسے اس کو یوز کرتے جا رہے ہیں ویسے ویسے نئے نئے فیچرز کھلتے جا رہے ہیں
ایک بہت ہی ذبردست فیچر کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
وہ فیچر ہے
My Activity
دوستو اس ٹیب میں آپ نے جتنی بھی ایکٹیویٹی فورم پر کی ہوتی ہے وہ سب شو ہوتی ہے کہ آپ نے کس وقت کونسا تھریڈ بنایا کس وقت کسے کے تھریڈ میں ریپلائی دیا
Friends
اس ٹیب پر کلک کرنے سے آپ اپنے فرینڈز کی ایکٹیویٹی سے آگاہ رہتے ہیں کہ آپ کے دوست نے کس وقت کونسا تھریڈ بنایا اور کس کے تھریڈ میں پوسٹنگ کی
All
آل کے ٹیب پر کلک کرنے سے آپ کی اور آپ کے فرینڈز کی ایکٹیویٹی اکٹھی ظاہر ہوتی ہے


دوستو یہ بہت ہی عمدہ اور لاجواب فیچر ہے جس کے بہت فائدے ہیں او ریہ بہت کام کا فیچر ہے


Name:  Screenshot_1.jpg
Views: 198
Size:  13.2 KB

Name:  Screenshot_2.jpg
Views: 201
Size:  66.4 KB

Name:  Screenshot_01.jpg
Views: 159
Size:  75.8 KB

Name:  Screenshot_3.jpg
Views: 179
Size:  109.2 KB