Quote waqeehader said: View Post
بہت خوب بھائی جان۔
کمال ہی کردیا۔ بہت سے ممبرز خوب فائدہ اٹھانے والے ہیں۔
ویسے ایک صلاح دوں تو ہماری مینجمنٹ ابھی اور بھی بہت کچھ ایڈ کرنے والی ہے۔ ان کے مطابق تو آپ سے درخواست ہوگی کہ جو بھی نیا ایڈ ہو اسے بھی اپڈیٹ کرتے رہیے گا۔
شکریہ

- - - Updated - - -

بہت شکریہ بھائی
بلکل نئی اپ ڈیٹس سے انشاءاللّٰلہ ممبرز کو آگاہ کرتے
رہینگے