السلام علیکم
یہ آگاہی شئیر کی جاتی ہےکہ اردو لکھائی کے لیے جو سہولت مہیا کی گئی ہے وہ درست کام کررہی ہے
پر
آٹو محفوظ کرتے وقت یا چند سیکنڈ پہلے ۔۔۔۔۔ ٹائیپ کرنا بند ہو جاتا ہے۔۔۔۔کرسر غائب ہورہا ہے
دوبارہ سے پیڈ پر کلک کرنے سے ۔۔۔۔کرسر واپس آجاتا ہے ۔۔۔۔یا۔۔۔۔شو۔۔۔۔ہو تا ہے۔
جس کی وجہ سے مسلسل اور تیزی کے ساتھ ٹائپ کرنے میں مشکل درپیش ہے۔
باقی اس سہولت کو ہمارے لیے مہیا کرنے کا بہت شکریہ۔
جزاک اللہ