Results 1 to 6 of 6

Thread: ایکسل شیٹ میں تاریخ کے فارمیٹ پر مسئلہ

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    17 Sep 2008
    Location
    کر&
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    693
    Threads
    28
    Credits
    108
    Thanked
    18

    Default ایکسل شیٹ میں تاریخ کے فارمیٹ پر مسئلہ

    السلام علیکم
    جناب میرے ایکسل میں سیل پر نجانے کیا مسئلہ ہو گیا ہے کہ تاریخ لھنےں پر نمبرز دکھائی دیتے ہیں، فارمیٹ سیل پر جا سیٹنگ پر کسٹم، تاریخ اور ہر فنکشن استعمال کر کے دیکھ لیا ہے لیکن مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔
    کنٹرول پینل سے ریجنل سیکٹنگ میں جا کر تاریخ کی سیٹنگ کو دیکھ لیا ہے سب درست ہے
    باقی تمام شیٹس درست کام کر رہی ہیں صرف اس ہی میں مسئلہ آرہا ہے
    اسی فائل میں ایک شیٹ نئی بنا کر دیکھی تب بھی درست آرہی ہے، نہیں آرہی تاریخ درست تو اسی شیٹ پر
    ایف 2 دبا کر رینیم کر کے تاریخ کا فنکن آپ کو اٹیچ کر رہا ہوں
    بتایئے کیا کروں؟

    Attached Images Attached Images  
    Signature May Koey Link ITD kay saway Deena Allowed Nahe Removed Blog Link TEAM ITD

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 5th October 2016, 04:22 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 16th February 2012, 10:34 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 21st April 2011, 06:12 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 10th March 2010, 05:03 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 28th July 2009, 04:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •