Results 1 to 11 of 11

Thread: شارخ خان کا بیان اور ہندو انتہا پسند

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    15th August 2024 @ 08:32 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,486
    Threads
    214
    Credits
    7,128
    Thanked
    540

    Exclamation شارخ خان کا بیان اور ہندو انتہا پسند


    اَلسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہ وَبَرَکَاتہ

    شاہ رخ خان کا بیان اور ہندو انتہاپسند


    شارخ خان
    جو کہ ایک مشہور ترین بھارتی اداکار ہیں مگر انڈیا نے جتنے مظالم مسلمانوں اور پاکستان پر کئے ہیں_اُس پر
    شارخ خان نے کھل کر مسلمانوں اور پاکستانیوں کے حق میں بیان دیا کہ اِنڈیا کا رویّہ مسلمانوں اور پاکستان کے ساتھ بلکل بھی درست نہیں ہے اُن کے اِس بیان کے بعد ہندو انتہاپسند لیڈرز نے شارخ خان کے خلاف اُنکے بائیکاٹ کیلیئے تحریکیں شروع کردیں ہیں اور شارخ خان کو پاکستان کا ایجنٹ قرار دیدیا ہے_

    مودیکی حکومت
    شارخ خان کے خلاف ہوگئی ہے مگر مودی حکومت کُھل کر کچھ نہیں کرپارہی ہے کیونکہانڈیا کے مظالم کے حقائق تو پوری دنیا جانتی ہے_مودی حکومت تو ویسے ہی دنیا بھر میں ذلیل و خوار ہورہی ہے اور اب تو اُنکے اپنے سُپر اسٹار نے بھی یہ سچّے حقائق اپنی زبان سے بیان کردیئے ہیں_

    بی جے پی کے جنرل سیکریٹری اور مدھیہ پردیش کے سابق
    وزیر کیلاش وجے ورگی نے شاہ رخ خان پر غداری کے الزامات لگائے ہیں_کیلاش نے ٹوئیٹ کرکے کہا کہ شارخ خان رہتے تو ہندستان میں ہیں مگر اُنکا دل ہمیشہ سے پاکستان میں رہا ہے_ اُنکی فلمیں کروڑوں روپے کماتی ہیں پھر بھی ہندستان اُنہیں عدم برداشت کا ملک "لگتا ہے یہ غداری نہیں تو کیا ہے


    بھارتی ہندو انتہا پسند لیڈرز کی جانب سے ایسے بیانات آنے کی وجہ سے
    بی جے پی اور این ڈی اے حکومت جوکہ پہلے ہی زلیل ہورہی ہے اب اور بڑی مشکل میں پھنس گئی ہے
    انڈین اسمبلی کی اپوزیشن نے بھی مودی حکومت کی مخالفت تیز کردی ہے جس کے بعد کیلاش وجے ورگی نے اپنا ٹوئیٹ واپس لے لیا ہے

    مہاراشتر میں این سی پی کے لیڈر نواب ملک نے ایسے بیانات کو افسوس ناک قرار دیا ہے_انہونے نے کہا کہ
    شارخ خان کے خلاف بی جے پی کی طرف سے جو بیانات"
    "آرہے ہیں وہ المناک ہیں

    ہندو انتہاپسند لیڈرز کی جانب سے شارخ خان کو اُنکے بیان پر پاکستانی ایجینٹ قراردینا قابلِ افسوس ہے اور اِن لیڈرز کی جہالت ہے_اِن ہندو اتہاپسند لیڈرز کے پاس جب کوئی جواب نہیں بچا تو پھر جھوٹی بیان بازی شروع کردی ہےکیونکہ بھارت کے سِتم جو مسلمانوں پر ڈھائے جارہے ہیں_اُس سے پوری دنیا واقف ہوچکی ہے

    اَللہ امّتِ مسلمہ کی حفاظت فرمائے اور بھارتی ہتکنڈوں سے محفوظ فرمائے
    آمین

    اَللّٰلہ حافظ
    سلمان احمد

    Last edited by Salmanssss; 3rd December 2015 at 06:11 PM. Reason: Thread updating
    One Vision One Standard

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 9th March 2015, 03:53 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 18th August 2014, 06:05 PM
  3. Solved کس بادشاہ نے اپنا مقبرہ خود بنوایا
    By sbaig2 in forum Contest Section
    Replies: 17
    Last Post: 8th July 2011, 06:59 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 29th October 2009, 03:19 PM
  5. Replies: 6
    Last Post: 24th July 2009, 08:47 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •