Dear Members

آج میں کچھ ٹاپ لیپ ٹاپ برانڈز کے متعلق انفارمیشن فراہم کروں گا۔۔۔
بہت سے ممبرز آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام پر اس سے متعلق انفارمیشن حاصل کر رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Best lap top Brands
No.1

Apple

Name:  2015-12-05--23_07_35.jpg
Views: 333
Size:  23.4 KB
ریپورٹ کارڈ
Name:  2015-12-07--07_53_55.jpg
Views: 337
Size:  61.5 KB

ایپل کے لیپ ٹاپ بہت مہنگے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔اور عام طور پر ان کی قیمت۔50000 سے لے کر تین لاکھ تک ہوتی ہے۔۔۔۔۔ان میں سٹوریج کی گنجائش بہت زیادہ ہوتی ہے۔۔۔اور ان کا کلر ڈسپلے بہت ہی شاندار ہوتا ہے۔۔۔۔۔مگر یہ دیکھنے میں خوبصورت نظر نہیں آتے۔۔۔۔۔۔۔اور خراب ہونے پر ان کی اسسریز بھی بہت مشکل سے ملتی ہیں۔۔۔۔سب سے اہم بات یہ ہینگ نہیں ہوتے۔۔۔۔۔
No.2
DELL

Name:  2015-12-05--23_06_20.jpg
Views: 349
Size:  31.8 KB
ریپورٹ کارڈ
Name:  2015-12-07--07_53_29.jpg
Views: 352
Size:  67.6 KB

اس کمپنی کے لیپ ٹاپ بہت مضبوط ہوتے ہیں۔۔۔اور دیکھنے میں بہت ہی خوبصورت نظر آتے ہیں۔۔۔ان کی قیمت عام طور پر چالیس ہزار سے لے کر ایک لاکھ تک ہوتی ہے۔۔۔۔ان کی اسسریز مل جاتی ہیں۔۔۔اور کچھ ریپیئر بھی ہو حاتے ہیں۔۔۔۔۔




- - - Updated - - -