اسلام علیکم۔ دوستو مجھے اردو لکھنے والا سوفٹ وئیر چاہیے جس میں خوبصورت فونٹ ہوں جسمیں عربی اور اردو لکھی جاسکے ۔انپیج کے پرانے ورژن میرے پا س ہیں ۔ شکریہ