سب بھائیوں کو میری طرف سے اسلام علیکم.

میں ایک ویب سائٹ بنوانا چاہتا ہوں مگر مجھے اس کے بارے میں کوئی انفارمیشن نہیں یےکہ ڈومین کہا سے خریدنا ہے ہوسٹنگ کیسے ہوگی وغیرہ وغیرہ. کوئی ایکسپرٹ مجھے گائیڈ کر دے تو بہت مہربانی ہو گی.
مجھے مکمل گائیڈ لائن چاہیے کہ اس کا سالانہ خرچہ کتنا ہوگا اور ڈویلپمنٹ پہ کتنا آے گا