اسلام علیکم ۔
میرے پاس ایچ ٹی سی وائلڈ فائر ایس ہے۔ اس میں پیٹرن لاک لگ گیا ہے۔ اور مجھے گوگل اکاونٹ نہیں پتا۔ تو کیا کوئی طریقہ معلوم ہے جس سے بنا ڈیٹا ٖضائع کیے وہ لاک کھل جائے۔