دوستوں آج میں آپ سب کے لئے ایک ایسا سافٹ ویئر لایا ہوں جس سے آپ اپنے اینڈرائڈ فون کو اپنے کمپیوٹر کے ریموٹ کنٹرولر کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں مطلب مثال کے طور پر آپ اپنے موبائل میں ریسنگ گیم کھیلیں گے تو کھیلیں گے تو وہ آپ اپنے موبائل میں لیکن اس کی سکرین رزلٹ آپ کے کمپیوٹر کی مانیٹر سکرین پر آ رہا ہوگا اس سافٹ ویئر کو استعمال کرنے کے لئے آپ کا اینڈرائڈ فون آپ کے کمپیوٹر کے ساتھ بذریہ ڈیٹا کیبل کے اٹیچ ہونا ضروری ہے بہت آسان سافٹ ویئر ہے آپ کو اسے کرنا ا جائے گا سافٹ ویئر کو نیچے دے گئے لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں
Bookmarks