Results 1 to 12 of 43

Thread: Attention New ITD Members

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    13 May 2015
    Location
    Lahore
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    304
    Threads
    15
    Credits
    5
    Thanked
    39

    Default Attention New ITD Members




    How To Post Everywhere
    دوستو میرا اس پوسٹ کا مقصد ہے کہ میں نئے دوستوں کو بتا سکوں کے جب آپ آئی ٹی دنیا پر اپنا
    اکاؤنٹ بناتے ہیں تو آپ کی پوسٹس کم ہوتی ہیں جس کی وجہ سے آپ کچھ سیکشن میں پوسٹ نہی کر سکتے.میں نے بہت دوستوں کو انٹروڈکشن سیکشن میں پوسٹ کرتے ہیں وہ بھی ٹیلی نار فری انٹرنیٹ کے بارے میں تو کوئی کسی اور چیز کے متعلق،میں آپ لوگوں کو بتاؤں گا اس کا حل، ساحل_جان نے ایک ٹوپک بنایا ہے کے کونسا تھریڈ کس سیکشن میں پوسٹ کرنا ہے.
    Kon Sa Thread Kis Section Me Banaya Jay

    آپ کو چائیے کے آپ پوسٹنگ سے پہلے وہ پڑہ لیں آپ کو سمجھ آ جائے گی کے کونسا تھریڈ کہاں پوسٹ کرنا چا ئیے،جب آپ آئی ٹی دنیا پر رجسٹر کرتے ہیں تو آپ چند سیکشن میں ہی پوسٹنگ نہیں کر سکتے اس لیےآپ پہلے سے موجود تھریڈز کو دیکھ کر پوسٹیں بڑھانے کے لیے کوئی پوسٹ کر دیں لیکن تھریڈ کے متعلق ہو یہ نا ہو کے تھریڈ سوفٹ وئیرذ کا ہو اور آپ کتابوں کے بارے میں جواب لکھ دیں.اس کا ایک دوسرا بھی حل ہے وہ یہ کہ اگر آپ کو کوئی جلدی ہے یا کوئی اور مسلئہ ہے جس کی وجہ سے آپ انتطار نہیں کر سکتے تو آئی ٹی دنیا پر چند سیکشن ھیں جہاں آپ اپنا مسلئہ بتا سکتے ہیں ایسا نہیں کرنا چائیے کے انٹروڈکشن سیکشن ہو اور آپ ٹیلی نار فری انٹرنیٹ کا ٹوپک پوسٹ کر دو.اگر آپ کو زیادہ جلدی ہے تو آئی ٹی دنیا کے سیکشن " جنرل ہیلپ زون" " جنرل ڈسکشن " جہاں آپ اپنی پروبلم بتا سکتے ہیں

    Thanks
    Regrads
    TRE-RizwaN
    Last edited by Sahil_Jaan; 26th December 2015 at 09:46 PM. Reason: Link Add kia he
    "I don't know the key to success, but the key to failure is trying to please everybody." -Smart_Boy

Similar Threads

  1. Attention all members.
    By Muhammad_Asif in forum General Discussion
    Replies: 1
    Last Post: 11th October 2008, 08:29 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •