السلام و علیکم ورحمتﷲ وبرکاتہ

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
How to rigister in ITdunya.com.Please fallow this method

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°


اگر آپ آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام پر رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو رجسٹر ہونے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔

___________________________

سب سے پہلے آپ فورم کے ہوم پیج پر سب سے اوپر
رجسٹر پر کلک کریں
اس کے بعد آپ کے سامنے رجسٹرسشن فارم ظاہر ہو جائے گا۔۔جو آپ نے صحیح طریقے سے پر کرنا ہے

____________________________

فارم میں دی گئ مندرجہ ذیل ریکوارمنٹس کو آپ نے درست طریقے پر کرنا ہے۔

User Name

اس جگہ پر آپ نے اپنا یوزر نیم لکھنا ہے۔۔جو بعد میں آپ کی پروفائل میں شو ہو گا۔
یہ بات کنفرم کر لیں کہ آپ کا یوزر نیم کبھی بھی دوبارا سے تبدیل نہیں ہوگا اس لیئے اپنا یوزر نیم سوچ سمجھ کر لکھیں


Password

یہاں آپ نے پاسورڈ لکھنا ہے۔۔۔پاسورڈ سٹرانگ اور مشکل قسم کا لکھیں

Conforme Password
اس جگہ آپ نے اپنے پاسورڈ کو دوبارا سے کنفرم کرنا ہے۔

Email Address
یہاں آپ نے اپنا ای میل ایڈریس لکھنا ہے۔۔
ای میل ایڈریس درست لکھیں کیونکہ بعد میں آپ کے ایمیل ایڈریس پر ایک لنک موصول ہوگا جسپر آپ نے اپنی آئ ڈی کو کنفرم کرنا ہوگا۔


Image Verification

یہاں آپ نے وہ کوڈ لکھنا ہے جو آپ کو امیج میں نظر آرہا ہوگا۔

Rendome Question
یہاں آپ نے ایک سوال کا جواب لکھنا ہے اور اس کا درست جواب دو ہے۔

Gender
اس جگہ پر آپ نے میل یا فی میل کو سلیکٹ کرنا ہے۔

Aap ITdunya per kesay ay?
یہاں آپ نے لکھنا ہے کہ آپ آئ ٹی دنیا پر کسیے آئے۔۔اس کے بارے میں کہاں سے سنا۔

Mobile number
یہاں آپ نے اپنا موبائل نمبر لکھنا ہے۔۔
کسی ایمرجنسی کی صورت میں آپ کے موبائل نمبر پر رابطہ کیا جائے گا علاوہ ازیں آپ کا نمبر خفیہ رہے گا۔

Date Of Birth
اس جگہ آپ نے درست تاریخ پیدائش لکھنی ہے۔

Referrer
اس جگہ پر آپ نے اس ممبر کا نام لکھنا ہے۔۔جس نے آپ کو رجسٹر ہونے کہا۔۔یا جس کا کام آپ کو سب سے اچھا لگتا ہے۔

Agree
یہاں آپ نے آئ ٹی دنیا کے رولز کو پڑھ کے چیک باکس پر ٹک لگا دینا ہے۔

Complete Registration
اب آپ نے کمپلیٹ رجسٹریشن پر کلک کر دینا ہے۔
اب آپ نے اپنے ای میل ایڈریس پر حانا ہے اور لنک سے اپنی آئ ڈی کو کنفرم کرنا ہے اور پھر لاگ ان ہو حانا ہے۔۔
یہ لنک ان باکس کے علاوہ سپام باکس میں بھی ہو سکتا ہے۔

لیجیئے آپ کی آئ ڈی تیار ہے۔

یہ سکرین شارٹ دیکھیں۔۔
___________________________
Name:  PicsArt_01-08-05.34.56.jpg
Views: 1386
Size:  44.7 KB
Name:  PicsArt_01-08-05.41.07.jpg
Views: 2329
Size:  48.0 KB
Name:  PicsArt_01-08-05.44.46.jpg
Views: 1377
Size:  42.2 KB
Name:  PicsArt_01-08-05.52.56.jpg
Views: 1367
Size:  51.8 KB
___________________________



رجسٹر ہونے کے لیئے اس لنک پر کلک کریں

Click Here...

والسلام
آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام