سلام پاکستان اور میرے پیارے دوستو امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گئے میری آج یہ پہلی پوسٹ ہے اور امید کرتا ہوں آپ پسند بھی کرو گئے
بھائیوں میں آپ سب کے لیے بہت اچھی ٹپ لایا ہوں وہ یہ کہ آپ اب فوٹو شاپ.،کورل ڈرا، فوٹو ایڈیٹنگ، جیسے سافٹ ویئر کو بھول جائیں بس آپ کے پاس ایک سافٹ ویئر office 2010ہونا چاہیے
کل انشاءاللہ پہلی کلاس کے ساتھ حاضر ہوں گا
آپ کا بھائی نومی گوندل