THE LETTER
English Alphabets With Urdu Pronunciation
انگریزی کے حرف تہجی ارد و تلفظ کے ساتھ
A اے - G جی - M ایم - R آر -Y وائ
B بی - H ایچ - N این - T ٹی -Z زیڑ
C سی - I آئ -O او - U یو
D ڈی - J جے - P پی - V وی
E ای - K کے - Q کیو - W ڈبلیو
F ایف - L ایل - S ایس - X ایکس
........ ........
English Alphabets giving sounds of Urdu Alphabets
انگریزی حرف تہجی اردو کے ان حرف تہجی کی آواز د یتے ہیں
A ا۔ ع۔ آ
B ب
C س ۔ ک
D د ۔ ڈ
E ء ۔ ے ۔ ا۔ ی
F ف
G ج ۔ گ
H ح ۔ ہ
I ا۔ زیر کی آواز
J ج
K ک
L ل
M م
N ن
O او۔ع۔و
P پ
Q ق
R ر
S س۔ث۔ز۔ص
T ت۔ٹ۔ط
U یو۔ع۔ پیش
V و۔ زیر کی آواز
W و۔ زبر کی آواز
X ک، س کی مرکب کی آواز
Y ی۔ یے
Z ظ ۔ز۔ژ
..................
A singular letter of English Alphabet gives sound for one ,tow or three comound letter. But there are some Urdu letters which are single,yet their sound depends on comound English Letters.
انگریزی کا ایک حرف ایک ، دو یا تین مرکب حرف کی آواز دیتا ہے ۔ لیکن بعض اردو حروف
انگریزی کے ایک سے زائد مرکب حروف سے ادا ہوتے ہیں ۔ مثلا
English compound Alphabets - Urdu Alphabets
Ch - چ
KH - خ
GH - غ
SH - ش
PH - ف
There are some Urdu letters which are actually compound but sound letter pf Urdu and they are compunds of various English Alphabets.
اردو کے بعض حروف مرکب ہوتے ہیں لیکن آواز اکیلے حرف کی دیتے ہیں ۔ ان کی انگریزی حروف میں ادائیگی اس طرح ہوتی ہے۔
English compound Alphabets - Urdu compound Alphabets
BH , بھ
PH , پھ۔ ف
TH , تھ ۔ ٹھ
JH , جھ
CHH , چھ
KH , کھ
GH , گھ
.........................,
VOWELS
حروف علت
جو آواز انسان کے منہ سے پوری سانس کے ساتھ اس طرح نکلے کہ سننے میں کوئی رکا وٹ پیدا نہ ہو اس آواز کو حرف علت کی آواز کہتے ہیں ۔
انگریزی میں حرف علت کل پانچ ہیں جو کہ یہ ہیں۔ ۔ ۔
U , o , i , e , a
یہ حروف مختلف موقوں پر مختلف آوازیں دیتے ہیں ۔ عام طور پر ان کی دو آوازیں ہوتی ہیں
Long , Short
1 . a
Short sound - Long Sound
a اے , a ا ۔ آ
At ایٹ , Airm آرم
Can کین , Was واز
Cap کیپ , Saw سا
2 . e
Short sound - Long Sound
e یے , e ی
hen ہین , He ہی
Red ریڈ , She شی
Tell ٹیل , The دی ۔ دا
3 . i
Short sound - Long Sound
i زیر , i آئی
it اٹ , site سائٹ
nip نپ bite بائٹ
4 . o
Short sound - Long Sound
o او , o عو ۔ او
Go گو , Not نوٹ
So سو , Pot پوٹ
Do ڈو , Box بوکس
5 . u
Short sound - Long Sound
u زیر ۔ پیش , u یو ۔ او
us اس , cute کیوٹ
cut کٹ , mule میول
put پٹ , tube ٹیوب
The sound will be changed if two Vowels are used together.
جب دو حرف علت ایک ساتھ ہوں تو آواز میں فرق پیدا ہو جا تا ہے ۔۔
Vowel - Sound - Examples
ea ای - Leaf لیف - Neat نیٹ
ee ای - Teeth ٹیتھ - Keen کین
ai یے- Pain پین - Gain گین
oo او - Cool کول - Tool ٹول
Bookmarks