دوستوں یہ ویب سائٹ اُن تمام دوستوں کے لئے بہت کارآمد ہے
جو سٹوڈنٹس ہیں
صرف سٹوڈنٹس ہی نہیں یہ ٹیچرز کے لئے بھی ایک مفید ویب سائٹ ہے
اِس ویب سائٹ میں میتھ سے متعلق تمام کلاسسز کے نوٹس دستیاب ہیں

Intermediate
Graduation
Masters


متعد پپرز ، پیٹرن اور سافٹ ویئرز بھی دستیاب ہیں

میں نے سٹوڈنٹ لیول میں اِس سائٹ سے بہت فائدہ اُٹھایا
اور آج بھی یہ میرے کام آ رہی ہے
سوچا آپ دوستوں سے شئیر کرتا چلوں

لنک

امید ہے میتھ کی فیلڈ سے شغف رکھنے والوں کو پسند آئے گی

بہت شکریہ

علی حیدر