Results 1 to 11 of 11

Thread: You must know about Facebook Legacy. come to me.

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Ghulam shah's Avatar
    Ghulam shah is offline Senior Member+
    Last Online
    28th April 2021 @ 10:33 AM
    Join Date
    09 Jun 2014
    Location
    Khuzdar
    Gender
    Male
    Posts
    487
    Threads
    95
    Credits
    572
    Thanked
    36

    Default You must know about Facebook Legacy. come to me.

    اسلام علیکم۔فرینڈز اُمید ہےآپ بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے
    آج میں آپ کو فیس بک لیگیسی کے بارے میں بتانے
    جارہاہوں کہ یہ کیاہے۔
    تو سب سے پہلے اسکے بارے میں بتادوں کہ یہ چیزکیاہے۔
    فرینڈزکبھی آپنے سوچھاہوگاکہ یار اللہ نہ کریں اگر ہمیں کچھ ہوجائے تو
    ہمارافیس بک اکاؤنٹ اپنے آپ بند ہوجائیگا۔کاش ایسا فیچھر ہوتا جو ہمارے جانے کے بعد بھی ہمارا فیس بک اکاؤنٹ جاری و ساری رہتاتو کتنا اچھا ہوتا
    تو فیس بک میں ایک ایسا ہی فیچھر ہے جس کے زریعےآپ اپنے کسی فیملی ممبر کو یا کسی فرینڈ کو یہ اختیاردے سکتے ہیں کہ آپکی جانے کے بعد بھی آپکی فیس بک اکاؤنٹ کو اپدیٹ رکھے۔ جسکو آپ اختیار دینگے اسکو لیگیسی کونٹیکٹ کہتے ہیں۔اختیار دینے کے بعد آپکا اکاؤنٹ نورمل تو نہیں بلکہ میموریالازڈ اکاؤنٹ بن جائےگا جس سے وہ صرف کچھ بیسک چیزے ہی استعمال کر پاۓگا ۔کیا وہ استعمال کر پاۓگا اور کیا نہیں درج ذیل ہیں۔
    نمبر۔1 آپکی فیس بک میں لاگ ان نہیں کار پاۓگا۔
    نمبر۔2 جو میسیجز آپکی فرینڈز نے بیجھے ہیں ُانہیں پڑھ نہیں پائیگا۔
    نمبر۔3آپکی ٹائم لائن پہ جو جو میسیجز،پکچھرز ہیں ُانہیں ہٹاہیں پائیگا۔
    نمبر۔4 آپکی فرینڈز ڈیلیٹ نہیں کر پائیگا۔
    نمبر۔5آپکی طرف سے ایک آخری میسیج بھیج پائیگا۔
    نمبر۔6اگرکو ئی نئی فرینڈ آتی ہے تو اسکا جواب دے پائیگا۔
    نمبر۔7 اور آپکی پروفائل پکچھر،کوور۔پکچھر تبدیل کرپائیگا۔
    اللہ آپکو لمبی عمر عطاءکریں لیکن یہ ایک اچھی فیچر ہے استعمال کرنے کیلئے

    تو اب سٹارٹ کرتے ہیں
    اسکرین شاٹس دیکھیں
    Attached Images Attached Images   

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 25th December 2015, 09:59 PM
  2. Replies: 18
    Last Post: 23rd June 2015, 06:24 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 22nd March 2010, 02:09 PM
  4. The Mark 2 - The Legacy Of The Aztecs (2008/RUS/RePack)
    By hallianonline in forum PC Games
    Replies: 2
    Last Post: 19th January 2010, 09:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •