السلام علیکم دوستوں
کسی صاحب نے ایک تھریڈ لکھا تھا کہ اپنے کمپیوٹر میں خبرنامے کی طرح پٹی چلائیں (یعنی ٹکر) میں وندوز 7 استعمال کر تا ہوں، اسُ میں یہ اسکرین سیور کیسے استعمال کریں۔ کیونکہ ایکس پی میں تو آپشن ہے۔ لیکن ونڈوز 7 میں نہیں ہے۔ کوئی بھائی اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں۔
شکریہ