Results 1 to 12 of 61

Thread: Earn by internet content surfing

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Sn1p3r's Avatar
    Sn1p3r is offline Advance Member
    Last Online
    16th September 2019 @ 01:20 PM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Qoh Kaaf
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    2,703
    Threads
    226
    Credits
    1,862
    Thanked
    145

    Default Earn by internet content surfing


    آج میں آپ دوستوں کے ساتھ ایک ٹرسٹڈ سائیٹ شیئر کرنے جا رہا ہوں۔
    اس سائیٹ میں آپ کو مختلف سائیٹس کے لنکس دیے جائیں گے۔ آپ کو وہ سائیٹس بیس سکینڈز تک ووزٹ کرنا ہوگی۔
    اس میں پووائنٹس سسٹم ہے۔ دس ہزار پووائنٹس پر پانچ ڈالر ملیں گے اور بیس ہزار پوائنٹس پر دس ڈالر ملیں گے۔
    میں نے آٹھ جنوری کو جوائن کیا ۔ دو فروری کو پے آوٹ کی رکیویسٹ کی اور چھ فروری کو مجھے کیش آوٹ مل گیا۔
    Name:  proof.jpg
Views: 1161
Size:  26.1 KB
    آپ پے پال اور پائزا سے کیش آوٹ کروانے کے علاوہ امیزان کے گفٹ کارڈ بھی لے سکتے ہیں۔
    CLICK HERE AND REGISTER
    یہ سائیٹ دو ہزار نو سے پے کر رہی ہے۔

    اکاونٹ بنانے کا طریقہ۔

    دو بار پےپال یا پائزا کا ونٹ والا ای میل اڈریس لکھنا ہے۔
    پھر اپنا یوزرنیم لکھنا ہے۔ جو آپ رکھنا چاہتے ہیں۔
    پھر دوبار پاسورڈ لکھنا ہے۔
    پھر کنڈیشنزوالے باکس کو ٹک کر کے اوکے کرنا ہے تو آپ کو اکاونٹ بن جائے گا۔

    ایڈز دیکھنے کا طریقہ۔
    لاگ ان ہو کے سٹارٹ ارننگ پر کلک کرنا ہے۔
    آپ کے سامنے وزٹ کرنے کے لئے سائیٹس کے لنکس آرہے ہوں گے۔
    اس لنک پر کلک کریں گے تو نئے ٹیب میں وہ لنک کھل جائے گا۔ پھر آپ نے کنٹینیو پر کلک کرنا ہے تو وہ سائیٹ کھل جائے گی۔
    یہ ٹیب آپ نے بیس سیکنڈز کے بعد بند کرکے میں پیج پاجانا ہے۔
    وہ لنک کھول کے آپ ساتھ ساتھ دوسرے کام بھی کرسکتے ہیں۔

    CLICK HERE AND REGISTER

    ایڈز دیکھنے کا طریقہ


    مزید مدد کے لیے میں حاضر ہوں۔
    Last edited by Sn1p3r; 18th February 2016 at 04:23 PM.

Similar Threads

  1. earn money auto surfing websites by noman elahi dashti
    By Noman.khan in forum Earn Money Online
    Replies: 14
    Last Post: 11th March 2016, 01:06 PM
  2. internet surfing ka faida.. must read..
    By ssaqee in forum General Knowledge
    Replies: 8
    Last Post: 15th August 2011, 05:05 PM
  3. Mobile Internet Surfing
    By Urduadsense in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 10
    Last Post: 19th July 2011, 04:35 PM
  4. problem surfing with Internet explorer
    By nicejaani in forum Ask an Expert
    Replies: 6
    Last Post: 1st August 2008, 10:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •