میرا پاس کیو موبائل زیڈ نائن ہے میں اس کا پی سی سوٹ کیا ہے مگر اس کے یو ایس بی ڈرائیورز نہیں ہو رہے ہیں میں نے کیو کی آفیشل سا ئٹ سے بھی ڈرائیور ڈاؤن لوڈ کئے ہیں مگر وہ بھی نہیں ہوئے ہیں میرے پاس ونڈوز ٹین انسٹال ہے اگر کوئی میر ی مدد کر سکتا ہے تو ضرور بتائے۔
Bookmarks