اسلام علیکمآپ سب لوگ خیریت سے ہوں گئے ۔

میں ونڈو 8 استعمال کر رہا ہوں ۔ اس میں کہیں غلطی سے وائی فائی والا آپشن ڈیلیٹ ہو گیا ہے۔
اب میں تمام جگہ سرچ کر چکا ہوں ۔ کچھ نہیں ہو رہا۔
اورجنیل ونڈو ہے ۔ بتائیں اب کیا کروں ۔؟؟؟؟