اسلام علیکم بھائیوں اُمید ہے کہ آپ سب دوست اللہ تعالیٰ کےفضل وکرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔۔۔۔ میرے دوست نے کچھ دن پہلے ایک موبائل خریدا ہے اب مسلہ یہ ہے کہ جب کا آتی ہے آواز سنائی تو دیتی ہے لیکن یہاں سے آواز نہیں جاتی اور یہ موبائل ایک دفعہ گر بھی گیا تھا اب آپ دوستوں سے مشورہ کرنا ہے کہ کیا ، کیا جائے ؟؟؟