السلام علیکم
مجھے ایسا سافٹویئر بتائیں کمپیوٹر پہ جسکی مدد سے میں ٹرانسپورٹ کا ریکارڈ سیو کر سکوں مثال ڈرائیور کی تنخواہ وغیرہ سافٹویئر استعمال کرنے کا طریقہ بھی بتا دیں شکریہ