Results 1 to 6 of 6

Thread: چینی کمپنی ژاؤمی کا نیا اسمارٹ فون

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Arslan.Ahmad's Avatar
    Arslan.Ahmad is offline Advance Member
    Last Online
    6th October 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    03 Feb 2015
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,323
    Threads
    82
    Credits
    1,945
    Thanked
    124

    Default چینی کمپنی ژاؤمی کا نیا اسمارٹ فون


    چین کی کمپنی ژاﺅمی نے آئی فون اور سام سنگ کے گلیکسی ایس سیون کی ٹکر کا اپنا نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔
    ژاﺅمی پہلے تو غیرمعروف کمپی تھی مگر چند برسوں کے دوران اس نے اپنے اسمارٹ فونز سے دنیا میں مقبولیت حاصل کی ہے اور اس کی نئی ڈیوائس می فائیو کو ماہرین نے رجحان ساز قرار دیا ہے۔
    اس فون میں چینی کمپنی نے سابقہ ماڈلز کے مقابلے میں بہت زیادہ تبدیلیاں کی ہیں اور فزیکل ہوم بٹن اور فنگرپرنٹ سنسر بھی پیش کیے ہیں۔
    یہاں تک کہ اس کا ایک خاص ایڈیشن میں بھی ہے جس میں فون کی مکمل باڈی سرامکس سے تیار کی گئی ہے۔
    تاہم یہ ڈیوائس اس لیے اہم ہے کیونکہ یہ چینی کمپنی کی پہلی ڈیوائس ہے جو نئی مارکیٹوں میں بھی متعارف کرائی جائے گی۔
    اسے یکم مارچ کو پہلے چین اور اس کے بعد انڈیا میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جس کے بعد یہ دنیا بھر میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔
    اس فون کو بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس اور بیجنگ میں الگ الگ ایونٹس میں متعارف کرایا گیا۔
    یہ ڈیوائس دیکھنے میں سام سنگ نوٹ فائیو جیسی ہے تاہم اس کا خم زیادہ ہموار اور اس کے مقابلے میں زیادہ پتلی ہے۔
    5.15 انچ اسکرین کو تھری ڈی گلاس باڈی سے تیار کیا گیا ہے، اس میں سنیپ ڈراگون 820 پراسیسر، 3000 ایم اے ایچ بیٹری، 16 میگا پکسلز کیمرے کے ساتھ 3 ورژنز کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔
    پہلا ورژن 1.8 گیگا ہرٹز سی پی وی کلاک اسپیڈ، تھری جی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج، دوسرا ورژن 2.15 گیگا ہرٹز کلاک اسپیڈ اور 64 جی بی اسٹوریج کے ساتھ ہے۔
    تیسرا ورژن می فائیو پرو 4 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج کے ساتھ ہوگا۔
    اس کے پہلے ورژن کی قیمت 262 ڈالرز )27 ہزار پاکستانی روپوں کے لگ بھگ( ہوگی جبکہ می فائیو پرو 354 ڈالرز میں فروخت کیا جائے گا۔
    آ
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 25th April 2016, 03:28 PM
  2. كیا چاند رات ایک شاپنگ فیسٹیول کا نام ہے؟
    By Al-Shifa in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 18
    Last Post: 8th July 2014, 12:39 AM
  3. Replies: 3
    Last Post: 9th September 2011, 09:11 PM
  4. Replies: 89
    Last Post: 5th May 2011, 10:00 AM
  5. Replies: 3
    Last Post: 28th January 2010, 03:18 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •